پاکستان سفیر کی معطلی: سعودی عرب میں خاتون کی شکایت ’فیصلہ کن‘ بنی سرکاری ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں پھنسی پاکستانی خاتون کی سٹیزن پورٹل پر شکایت کے بعد وزیر اعظم نے پاکستانی سفیر کو واپس بلا کر معطل کر دیا۔