پاکستان حکومت سے مذاکرات کامیاب، کوئٹہ میں جاری ہزارہ برادری کا دھرنا ختم دھرنے کے رہنما طاہر خان ہزارہ سے ہونے والے مذاکرات میں حکومتی وفد نے ہزارہ برداری کے تحفظ کے لیے اقدامات مزید بہتر بنانے کی یقین دہانی کروائی، جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔