پاکستان لاہور: ’رشوت لے کر کرونا ویکسین باری سے پہلے لگائی جاتی رہی‘ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پی کے ایل آئی ہسپتال میں بنائے گئے ویکسینیشن سینٹر کے اندر پیسے لے کر کم عمر افراد کو کرونا ویکسین لگانے میں ملوث 18 ہیلتھ افسران معطل کر کے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہے۔