پاکستان جب ملزم نے جج کے سامنے تشدد میں استعمال ہونے والا ’چھتر‘ رکھا پشاور میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ملزم نے جج کے سامنے اس پر مبینہ تشدد میں استعمال ہونے والا چھتر رکھ دیا۔