پاکستان بلوچستان کا ایک ایسا علاقہ جسے 70 سال بعد سڑک مل گئی ’ماشکیل بلوچستان کا ایک دور افتادہ پسماندہ علاقہ ہے جہاں کا سفر اگر مجبوری نہ ہو تو کوئی بھی کرنا پسند نہیں کرے گا۔‘