سوشل میا خلیفہ کا ٹک ٹاک پاکستان میں بند: ’جانو ہم وی پی این چلا لیں گے‘ مختصر دورانیے کی وڈیوز کی معروف ایپ ٹک ٹاک نے ماڈل و اداکارہ میا خلیفہ کا اکاؤنٹ پاکستان میں بند کر دیا ہے۔