ملٹی میڈیا رکشہ یا گاڑی؟ سپیئر پارٹس سے بنی ملتان کی انوکھی تخلیق محمد رمضان نے ڈیڑھ لاکھ روپے کی لاگت سے پانچ سے زائد گاڑیوں کے سپیئر پارٹس استعمال کرتے ہوئے ایک منفرد قسم کی گاڑی بنا ڈالی۔