پاکستان لاکھوں ایکڑ پر پھیلے کچے کے علاقے میں موثر آپریشن مشکل کیوں ہے؟ دریائے سندھ کے اطراف کچے کا علاقہ 80 کی دہائی سے خطرناک ڈاکوؤں کا مسکن ہے، جو پولیس آپریشن کے باوجود وارداتیں کر رہے ہیں۔