پاکستان صحافیوں کی حفاظت کے لیے بہتر طریقے موجود ہیں: جیو انتظامیہ جیو گروپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حامد میر کے متنازع بیان کو ادارتی کمیٹی اور وکلا جانچیں گے اور اس دوران پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ کی میزبانی عارضی میزبان کرے گا۔