دنیا ویکسین لگوانے والوں کو قرنطینہ کی ضرورت نہیں: سعودی عرب سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے ویکسینیشن کروانے والے مسافروں کو ملک میں آمد پر قرنطینہ سے مستثنیٰ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس ویکسین لگوانے کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے، جس کی ملک کے مجاز حکام کی طرف سے تصدیق کی گئی ہو۔