صحت بےبی پاؤڈر کمپنی متاثرین کو 8.9 ارب ڈالر معاوضہ ادا کرے گی خبررساں ادارے روئٹرز کی تحقیقات کے مطابق جے اینڈ جے کو برسوں سے معلوم تھا کہ اس کی کچھ ٹیلکم مصنوعات میں ایسبسٹوس نامی صحت کے لیے خطرناک مادے کی ملاوٹ ہے۔،