\

سرمایہ دارانہ نظام

ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت کے دور میں ہمارا معاشرہ کیا روپ دھارے گا؟

چاہے آپ ٹیکنالوجی پر یقین رکھنے والے شخص ہوں یا یہ یقین رکھتے ہوں کہ مصنوعی ذہانت ہم پر مسلط ہونے والی ہے، ہمیں بات چیت شروع کرنے کی ضرورت ہے جو الگورتھم کے دور میں ایک جائز اور زیادہ منصفانہ معاشرہ تشکیل دے سکے۔