سٹائل میں نے 70 سال کی عمر میں سائیکل کیوں سیکھی؟ میں نے محسوس کیا کہ یہ سیکھنے کا صحیح وقت ہے کیونکہ پچھلے سال کے حالات کی وجہ سے ہم میں سے بہت سے لوگ بشمول میں پژمردہ محسوس کر رہے تھے۔