ٹیکنالوجی سیلف ڈرائیونگ کاروں میں اب ٹی وی بھی دیکھا جاسکے گا قوانین میں تبدیلی کے بعد برطانیہ میں ڈرائیور حضرات کو گاڑی میں لگی سکرین پر ٹی وی یا فلمیں دیکھنے کی اجازت ہوگی، تاہم موبائل فون کا استعمال غیرقانونی ہوگا۔