کرکٹ 1992ورلڈ کپ، کوکین کی سمگلنگ اور جیل کی سلاخیں ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف اوپنگ سپیل کرانے والے کرس لیوس کی زندگی میں کئی ناقابل یقین اتار چڑھاؤ آئے۔