آرٹ میرے اندر گہرائی کتھک کی وجہ سے آئی: نگہت چوہدری بین الاقوامی شہرت یافتہ کتھک ڈانسر اور کوریو گرافر نگہت چوہدری کا کہنا ہے کہ ’ہم نے کتھک کو اس طرح نہیں اپنایا جس طرح سے اپنایا جانا چاہیے تھا۔‘