ماحولیات عراق سے ’لوٹے گئے چار ہزار سال پرانے نوادرات‘ ناروے سے برآمد رواں ماہ کے شروع میں ، امریکہ اور دیگر ممالک سے برآمد ہونے والے 17 ہزار سے زائد لوٹے گئے قدیم نوادرات عراق کے حوالے کیے گئے۔