لانگ ریڈ
فن
افغانستان میں طویل جنگ کے نتیجے میں فن کی ایک نئی قسم ’جنگی قالین‘ وجود میں آئی ہے، جس پر جنگی علامات ڈیزائن کا حصہ بنائی جاتی ہیں۔