پاکستان خواجہ سراؤں کی بہبود کے لیے شہد کی مکھیوں کی کاشت کا پروگرام لودھراں پائلٹ پروجیکٹ نے اپنے جینڈر امپاورمنٹ کے شعبے میں چار گھرانوں اور لودھراں کے پانچ افراد پر مشتمل خواجہ سراؤں کے گروپ کو عالمی تنظیم ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے ہنی بی فارمنگ یعنی شہد کی مکھیوں کی کاشت کی تربیت فراہم کی ہے۔