صحت ذہنی بیماری کے دعوے کی صورت میں کیا ملزم سزا سے بچ سکتا ہے؟ ذہنی بیماری یا نفسیاتی بیماری کی صورت میں اگر کسی سے قتل جیسا جرم سرزد ہو جائے تو پھر ملزم کو سزا سے بچنے کے لیے اُس کی ذہنی کیفیت سے کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟ اور قانون کے ماہرین اس حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں؟