پاکستان نائب وزیر اعظم او آئی سی کے اجلاس میں غزہ، کشمیر پر گفتگو کریں گے گیمبیا کے شہر بنجول پہنچنے پر پاکستانی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا استقبال گیمبیا کے وزیر برائے پیٹرولیم اور توانائی نانی جوارا نے کیا۔