معیشت وزیر اعظم کا آئی ایف سی پر نجی شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور آئی ایف سی، ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں نجی شعبے پر توجہ مرکوز کرنے والا سب سے بڑا عالمی ترقیاتی ادارہ ہے، جس کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ایگزیکٹو نائب صدر سے وزیر اعظم کی ملاقات ہوئی۔