میگزین وہ پشتو گیت جو افغانستان میں نوروز کی علامت بن گیا گانا ’مولا محمد جان‘ 500 سال سے زائد عرصہ قبل ہرات کے دو محبت کرنے والوں کی کہانی ہے، جو ایک گیت کی صورت میں مختلف روپوں میں آیا اور صدیوں تک سینہ بہ سینہ منتقل ہوتا رہا۔