بلاگ ’برزخ:‘ محبت کی پراسرار کہانی سیریز نے پہلی ہی قسط سے تصوف اور اساطیر کی آمیزش سے بین الاقوامی دنیا میں دھوم مچا رکھی ہے۔