بلاگ عید کارڈز گئے وقتوں کی یاد بن گئے کیوں نہ ہم بھی تھوڑا دنیا کے ساتھ چلیں۔ کچھ خاص لوگوں کے لیے عید کارڈز کی روایت تازہ کریں اور انہیں اپنے ہاتھ سے لکھ کر ایک کارڈ بھیجیں۔