پاکستان ’زیرو ٹالرنس‘ پالیسی والے نئے مشیر برائے احتساب کون ہیں؟ وزیر اعظم کے نئے مشیر برائے احتساب و داخلہ بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کہا کہنا ہے کہ وہ ’احتساب سب کا‘ کے اصول پر عمل کریں گے کیونکہ انہیں خدا کو جواب دینا ہے۔