ملٹی میڈیا پنجاب کے روایتی کھلونے بنانے کے فن کو محفوظ کرنے والے فنکار دسویں لائل پور پنجابی سلیکھ میلے کے موقعے پر وقاص منظور کی کلیکشن اور پروجیکٹ کی نمائش ’کھیڈ، کھڈونے، کتھاواں‘ کے عنوان سے کی گئی جسے بچوں سمیت ہر عمر کے شہریوں کی بڑی تعداد نے بہت زیادہ پسند کیا۔