ٹیکنالوجی ’اما بعد‘ انڈپینڈنٹ عریبیہ کی مختصر دستاویزی فلموں کا سلسلہ انڈپینڈنٹ عریبیہ کی جانب سے بصری مواصلات (گرافکس اور اینی میشن) پر مبنی چھ اقساط کی ایک سیریز اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔