دنیا روس یوکرین جنگ میں Z کیا نیا سواستیکا ہے؟ یہ حرف روسی حروف تہجی میں شامل نہیں ہے۔ یوکرین پر حملے کے آغاز میں اس کو ناقابل فہم طور پر روسی ٹینکوں اور دیگر گاڑیوں پر لکھا گیا تھا۔