دنیا روس کے لیے اصل خطرہ نیٹو ہے یا خوشحال یوکرین؟ ماہرین اس بات سے متفق نہیں ہیں کہ آیا یوکرین کے بارے میں روس کی پالیسی کی تشکیل دفاعی مقاصد کی وجہ سے ہوئی ہے یا ماسکو کے اپنی طاقت اور اثر و رسوخ بڑھانے کے عزائم جیسے مقاصد کی وجہ سے ہوئی ہے۔