دنیا آسٹریلیا: چاکلیٹ کی مصنوعات بنانے والی فیکٹری کی سیر آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے 20 منٹ کی دوری پر واقع سوان ویلی میں بنی مارگریٹ ریور چاکلیٹ فیکٹری میں آپ کو ہر رنگے برنگے ڈیزائن اور ذائقے کی چاکلیٹ ملے گی۔