پاکستان ضم شدہ قبائلی اضلاع کے بند تجارتی راستے عوامی خسارے کا باعث دو ہزار 640 کلومیٹرز طویل سرحد پر مجموعی طور پر 235 کراسنگ پوائنٹس ہیں جن میں سرکاری طور چھ سرحدوں پر قانونی طور پر آمد ورفت اور تجارت کی جاتی ہے۔