فن ’قدر نہیں کی گئی اس لیے ہم نے بلوچستان چھوڑ دیا‘ نذیر خضداری اپنا گزارہ کراچی کی سڑکوں، مزاروں اور ڈھابوں پر راگ سنا کر ہی کرتے ہیں تا کہ ان کے گھر والوں کو بھوکے پیٹ نہ سونا پڑے۔