ملٹی میڈیا چوہے کے تکے شوق نہیں مجبوری جنوبی افریقی ملک ملاوی میں چوہے کے تکے ایک مشہور ڈش ہے، لیکن کرونا وائرس کے باعث بہت سے لوگوں کو کھانے کے لیے صرف چوہے کا گوشت ہی دستیاب ہے۔