سیاست عمران خان کے خلاف مقدمات میں سماعت، ضمانت میں توسیع لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت 27 مارچ تک، جب کہ نیب کے دو مقدمات میں 31 مارچ تک ضمانت منظور کر لی ہے، جب کہ اسلام آباد میں بھی انہیں ضمانت میں توسیع مل گئی۔