دنیا ’کچی مچھلی کھائی، بارش کا پانی پیا‘: کئی ماہ بعد ملاح ریسکیو سڈنی کے رہائشی 54 سالہ ٹم اور ان کا بیلا نامی کتا کئی ماہ تک سمندر میں کچی مچھلی اور بارش کا پانی پی کر زندہ رہے۔