پاکستان پاکستانی شاعرہ سیمیں درانی کی موت تاحال ایک معمہ ایس ایچ او صدیق ڈھوڈی کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد سیمیں کی میت ان کے بھائی وقار، چچا زاد جہانزیب اور ان کے شوہر محمد علی بھٹو کے حوالے کی گئی۔