ماحولیات دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں لیکن کیا ہم سن رہے ہیں؟ یہ سب اتفاقات نہیں ہو سکتے۔ آخری بار کب ہماری دنیا ایک ہی وقت میں اتنے شدید موسمی حالات سے متاثر ہوئی تھی؟ بلاشبہ، یہ موسمیاتی بحران کے اثرات ہیں اور صرف اس بات کی علامت ہیں کہ کیا ہونے والا ہے۔