ماحولیات روم: فوارے میں پاؤں ڈبونے پر پانچ سو یورو جرمانہ چھٹیاں منانے کے لیے آنے والے ان سیاح پر اطالوی دارالحکومت میں شہر کی معروف سیڑھیوں کے پاس واقع ’پیازا دی سپاگنا‘ فوارے میں اپنے پاؤں ٹھنڈا کرنے کی وجہ سے پانچ سو یورو(424پاؤنڈ) کا جرمانہ کیا گیا۔