کھیل کامن ویلتھ گیمز: گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ نے اعزاز والد کے نام کر دیا 24 سالہ محمد نوح دستگیر بٹ نے بدھ کو مردوں کی 109+ کی کیٹیرگری میں مقابلہ کرتے ہوئے 405 کلو وزن اٹھایا جو اس کیٹیگری میں کامن ویلتھ گیمز کا ریکارڈ ہے۔