پاکستان سیلاب کی صورت حال: پاکستان بھر میں 600 سے زیادہ اموات ڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف کے کئی دیہاتوں کو بارشوں سے مزید خطرہ ہے۔ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے اور سینکڑوں امداد دی کیمپ بھی لگائے گئے ہیں۔