زاویہ نادین اسبالی گرومنگ گینگز: مسک مسلمانوں کو بدنام کرنا چاہتے ہیں ایلون مسک سمیت کئی دائیں بازو کے رہنماؤں نے برطانیہ میں پاکستانی اور مسلمان مردوں پر گرومنگ کےالزامات لگائے ہیں لیکن برطانوی حکومت کی رپورٹ میں ثابت ہوا ہے کہ یہ گینگ سفید فام افراد پر مشتمل تھے۔