میری کہانی رن مرید ٹی سٹال: ’لوگ مذاق اڑاتے ہیں مگر چائے پی کر جاتے ہیں‘ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں اس منفرد نام سے چائے کا سٹال چلانے والے وقاص کا کہنا ہے: ’رن مرید سب ہوتے ہیں لیکن چھپاتے ہیں مگر ہم سر عام کہتے ہیں۔‘