سازشی نظریات ہر دور میں موجود رہے مگر ایک ایسے وقت میں جب حکمرانوں پر ہمارا اعتماد متزلزل ہو چکا ہے سوشل میڈیا نے انہیں نئی کروٹ عطا کر دی ہے۔
اینڈیز مین کلب برطانیہ میں مردوں میں بڑھتے ہوئے خود کشی کے رجحان کو روکنے کے لیے انہیں بات چیت کے لیے محفوظ ماحول مہیا کرتا ہے۔