ایشیا انڈیا: سات ماہ سے کوما میں موجود خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش خاتون کا علاج کرنے والے سرجن نے اس کیس کو ’انتہائی غیر معمولی‘ قرار دیتے ہوئے کہا: ’میں نے اپنے 22 سالہ نیورو سرجیکل کیریئر میں ایسا کوئی کیس نہیں دیکھا۔‘