بلاگ کیا واقعی عمران خان کے دور میں سی پیک سست ہوا؟ بظاہر عمران خان کے دور میں سی پیک سست روی کا شکار رہا، اس لیے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس حکمت عملی کے پیچھے عمران خان کا مقصد امریکہ کو خوش کرنا تھا جو سی پیک کے شدید خلاف ہے۔