امریکہ ’ٹرمپ کے دوسرے دور صدارت سے فرار‘ کے لیے کروز کمپنی کی پیشکش فلوریڈا میں قائم کروز کمپنی ویلا وی ریذیڈنسز نے حال ہی میں ٹور لا وی پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مسافر چار سال تک دنیا کے 140 سے زیاہد ممالک کی سیر کر سکتے اور اس دوران امریکہ سے دور رہ سکتے ہیں۔