ایشیا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گجر ثقافت کی حفاظت کے لیے ’نور سینٹر‘ اپنے عجائب گھر میں شاہدہ ان چیزوں کو صرف ثقافت کے تحفظ کے لیے نہیں رکھتیں بلکہ وہ لوگوں کو گجر روایت سے غائب ہونے والی ثقافت کے بارے میں جاننے میں بھی مدد دیتی ہیں۔