معیشت کیا پی ٹی آئی حکومت نے سابق حکومتوں سے کم قرضہ لیا؟ جون 2022 تک پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے 359 ارب سے زائد قرضہ لیا۔ تاہم صوبائی حکومت نے مجموعی طور تقریباً 900 ارب تک قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کیے ہوئے ہیں۔