نقطۂ نظر صحافی کا لائیو قتل: کیا امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ انٹرنیٹ کو بدل دے گا؟ ’26 اگست 2015 کی صبح میری بیٹی ایلیسن پارکر کو ورجینیا کے شہر مونیٹا میں ایک لائیو انٹرویو کے دوران ایک ناراض سابق رپورٹر نے ان کے کیمرہ مین ایڈم وارڈ سمیت گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ میں نے کبھی یہ ویڈیو نہیں دیکھی۔‘